- الإعلانات -

ایس کے نیازی کی پارلیمنٹ ہاؤس آمد سینٹ کی داخلہ کمیٹی کے اراکین ایس کے نیازی سے والہانہ محبت کا اظہار

اسلام آباد ( نامہ نگار ) ایس کے نیازی سینٹ کی داخلہ کمیٹی میں شرکت کے لیے پارلیمنٹ ہاؤس کی کیمٹی روم نمبر 4 پہنچے تو رحمان ملک نے کیمٹی اجلاس روک کر کہا کہ ایس کے نیازی پاکستان کے سب سے باخبر صحافی ہیں اور ایس کے نیازی کا دامن ہر قسم کی کرپشن سے پاک ہے انہوں نے مزید کہا کہ ایس کے نیازی دوسرے صحافیوں کے لیے مشعل راہ ہیں۔