- الإعلانات -

ایس کے نیازی کی پارلیمنٹ ہاؤس آمد ملازمین اور صحافی ایس کے نیازی کے ساتھ سلفیاں بناتے رہے

اسلام آباد(نامہ نگار ) چیئرمین پاکستان گروپ آف نیوز پیپر سردار خان نیازی پارلیمنٹ پہنچے تو ملازمین نے ان کو گھیر لیا اور ان کے ساتھ سلفیاں بناتے رہے اس موقع پر صحافیوں کی بڑی تعداد جمع ہوگء اور ایس کے نیازی سے ملکی حالات پر گفتگو کرتے رہے۔