- الإعلانات -

کثر لوگ ایسے واقعات کو چھپاتے ہیںکہ وہ تماشا نہ بنیں،ایس کے نیازی

اسلام آباد (روزنیوزرپورٹ) اکثر لوگ ایسے واقعات کو چھپاتے ہیںکہ وہ تماشا نہ بنیں ،موٹرے ریپ پر سوشل میڈیا اور چینلز مسلسل منفی کوریج پر لگے ہیں، جس سے ملک کی بدنامی ہو رہی ہے ، اور آزادی اظہار رائے کے نام پر ملک کو بدنام کیا جا رہا ہے ان خیالات کا اظہار پاکستان گروپ آف نیوز پیپرز کے چیف ایڈیٹر اور روزنیوز کے چیئرمین ایس کے نیازی نے پروگرام ” سچی بات ” میں گفتگو کرتے ہوئے کیا، انہوں نے کہا، ملزم سوشل میڈیا کی وہ سے پکڑا گیا ہے یا اداروں کی کارکردگی ہے ، قانون سازی ایسے واقعات پر ہونی چاہیے ، مگر کسی کی بھی کردار کشی ن ہیں ہونی چاہیے ، ہمیں ایسے واقعات کی روک تھام کیلئے اقدامات اٹھانے چاہئیں۔
تماشا نہ بنیں