- الإعلانات -

قوانین موجود، عملدرآمد کرنے کی ضرورت ہے ، ایس کے نیازی

اسلام آباد (روزنیوزرپورٹ)میرا کسی مسلک اور فرقے سے تعلق نہیں، قرآن شریف مکمل ضابطہ حیات ہے ، اس کے احکامات پر عمل کرنا چاہئے ، ہمیں چاہئے کہ ان واقعات کے حوالے سے قانون سازی کریں،ان خیالات کا اظہار پاکستان گروپ آف نیوز پیپرز کے چیف ایڈیٹر اور روزنیوز کے چیئرمین ایس کے نیازی نے پروگرام ” سچی بات ” میں گفتگو کرتے ہوئے کیا، انہوں نے کہا اس حوالے سے قانون موجود ہے ، مگر اس پر عملدآمد نہیں ہو رہا ، کمی سیاسی عزم کی ہے ، عمل نہیں ہو رہا ، قانون نافذ نہیں کیا جا رہا ہے۔
عملد رآمد
ْ۔۔۔