- الإعلانات -

آمنہ مسعود جنجوعہ آپ خواتین کے تحفظ کے حوالے سے آپ مزید کام کریں،ایس کے نیازی

اسلام آباد (روزنیوزرپورٹ)جب تک اس وزیر اعلیٰ سے جان نہیں چھوٹے گی حالات درست نہیں ہونگے ، عمران خان بری بات کرنے والے کو پرموٹ کرتے ہیں، ایسا طریقہ کار اپنایا جائے کہ ایسا واقع ہی درپیش نہیں آنا چاہیے ،ان خیالات کا اظہار پاکستان گروپ آف نیوز پیپرز کے چیف ایڈیٹر اور روزنیوز کے چیئرمین ایس کے نیازی نے پروگرام ” سچی بات ” میں گفتگو کرتے ہوئے کیا، انہوں نے کہا شریف مرد بھی محفوظ رہے ، مردوں کی بھی عزت کرنا ہو گی، مسنگ پرسن کے حوالے سے میں نے بہت مشکلات برداشت کیں، عاصمہ جہانگیر اور آپ نے میرے حوالے سے بات کی ، آمنہ مسعود آپ سے عوام کو بڑی امیدیں ہیں کہ خواتین کے تحفظ کے حوالے سے آپ مزید کام کریں۔
تحفظ