- الإعلانات -

عمران خان محنتی اور نیک آدمی ہیں ،ایس کے نیازی

اسلام آ باد( روز نیوز رپورٹ) ایس کے نیازی نے لہا کہ اداروں پر کیچڑ اچھالنا اچھا نہیں ، اداروں کے پاس یہ لوگ خود جاتے ہیں ، اداروں کو سیاسی معاملات میں گھسیٹنا نہیں چاہئے ، نواز شریف کو سوچ سمجھ کر بیان دینا چاہئے تھا، روزنیوز کے پروگرام ’’ سچی بات ‘‘ میں گفتگو کر ہوئے انہوں نے کہا کہ ضلع کی صورتحال دیکھ کر بیان دیتے ، روزنیوز کے پروگرام ’’ سچی بات ‘‘ میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عمران خان بھی زمینی حقائق کی جانب توجہ دیں ، کہ اصل مسائل کیا ہیں ، وزیر اعظم کو سوچنا ہو گا کہ وہ معاملات اور مسائل سے آگاہی حاصل کریں ، دیکھیں کہ عوام کے مسائل کیا ہیں ، پورا ملک ہی گٹر بنا ہوا ہے ، عمران خان بہت نیک آدمی ہیں ۔

عمران خان محنتی