- الإعلانات -

نیازی صاحب ا اپ کے پروگرام میں آنا باعث عزت ہے

س وقت جو چپقلش ہے وہ اتنی اچھی بات نہیں ، پاکستان کو بہت چیلنج کا سامنا ہے،گفتگو

اسلام آ باد ( روز نیوز رپورٹ )نیازی صاحب ا اپ کے پروگرام میں آنا باعث عزت ہوتا ہے ، مولانا فضل الرحمان کی کشمیر میں نمائندگی ہے ، وہ مسئلہ کشمیر کو اٹھاتے تو اچھا ہوتا ، سب سے زیادہ ہماری جو جغرافیائی حالت ہے اس حوالے سے آگے بڑھنا ہے ، ہمارا ازلی دشمن تاک میں ہے ، اس وقت جو چپقلش ہے وہ اتنی اچھی بات نہیں ، پاکستان کو بہت چیلنج کا سامنا ہے ، انہوں نے کہا کہ ن لیگ میں کوئی اختلاف نہیں ، شہباز شریف کی سیاسی سوچ ہے ، پارٹی میں جو فیصلے ہوتے ہیں ، وہ شہباز شریف کرتے ہیں ، وہ چیزوں کے بارے میں مختلف سوچ رکھتے ہیں ۔