- الإعلانات -

عوام تب مطمئن ہو گی جب اس کے مسائل حل ہونگے،بیرسٹر سیف

اسلام آ باد ( روز نیوز رپورٹ )بیرسٹر سیف نے کہا کہ عوام تب مطمئن ہو گی جب اس کے مسائل حل ہونگے ، روز نیوز کے پروگرام سچی بات میں گفتگو کرتے ہو ئے انہوں نے کہا کہ اصل بلدیہ کا جو ووٹر ہے وہ اپنے بنیادی مسائل حل چاہتا ہے ، ماضی میں سینیٹ الیکشن میں پیسہ چلا ہے ،