- الإعلانات -

اے پی سی کے بعد کو ئی غیر یقینی صورتحال نہیں پیدا ہو ئی، ایس کے نیازی

نیلامی ہوئی اور سی دڈی اے نے 125ارب اکھٹا کیا، عمران خان مبارکباد کے مستحق ہیں

اسلام آباد (روزنیوزرپورٹ)ایس کے نیازی نے کہا کہ کنکرنٹ لسٹ ان لوگوں نے 18ویں ترمیم میں ختم کرائی ، اے پی سی کامیاب گئی، بڑے سوال جواب ہوئے ، میڈیا میں کوریج بھی ہوئی ، لیکن پہلی دفعہ غیر قانونی صورتحال پیدا نہ ہوئی ، آج نیلامی ہوئی اور سی دڈی اے نے 125ارب اکھٹا کیا، روز نیوز کے پروگرام سچی بات میں گفتگو کرتے ہو ئے انہوں نے کہا کہ عمران خان کو اس حوالے سے مبارکباد ہے ، اے پی سی وہ ہنگامہ بر پا نہ کرسکی، ۔