- الإعلانات -

عوام سڑکوں پر نکل آئے تو اسے روکنا مشکل ہو جاتا ہے،ایس کے نیازی

عوام کو کسی شین ‘‘ ب ‘‘ ن ‘‘ ب ‘‘ سے غرض نہیں اسے بنیادی ضروریات سے غرض ہے
اسلام آباد (روزنیوزرپورٹ)شاہد خاقان عباسی اور پی ڈی ایم اے کے اجلاس کے حوالے سے ایس کے نیازی نے کہا کہ اپوزیشن والے جلسہ بھی کریں گے ، سوال یہ ہے کہ کیا پیپلز پارٹی سندھ کی حکومت چھوڑے گی ، لیکن وہ ایسا نہیں کرے گی، اگر عوام کے مسائل حل کریں گے تو وہ کبھی سڑکوں پر نظر نہیں آئیں گے ، اگر عوام سڑکوں پر نکل آئے تو اسے روکنا مشکل ہو جاتا ہے ، چیئرمین نیب کو میں ذاتی طور پر جانتا ہوں وہ ایماندار آدمی ہے ، عوام کو کسی شین ‘‘ ب ‘‘ ن ‘‘ ب ‘‘ سے غرض نہیں اسے بنیادی ضروریات اور سہولیات سے غرض ہے ، ادویات اتنی مہنگی ہر دی ہے ،موجودہ نظام میں عمران خان سے بہتر کوئی آدمی نہیں ، اس کا کوئی کاروبار نہیں ، imran ;75;an is only choice پورا شہر ماسک پہن کر فقیر بن گیا ہے ، حالات کو ٹھیک کرنا ہو گا ۔