- الإعلانات -

آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس : جرم ثابت ہونے پر اہم ترین رہنما و سابق رکن اسمبلی کو 10سال قید اور 5کروڑ جرمانے کی سزا سنا دی گئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس : جرم ثابت ہونے پر اہم ترین رہنما و سابق رکن اسمبلی کو 10سال قید اور 5کروڑ جرمانے کی سزا سنا دی گئی ۔۔۔ سابق ایم پی اے چوہدری ریاض کے خلازف آمدن سے زائد اثاثوں کا کیس ، نیب کی خصوصی عدالت نے فیصلہ سنا دیا ، چوہدری ریاض کو 10سال قید اور 5کروڑ جرمانےکا حکم ۔ تفصیلات کے مطابق سابق ایم پی اے چوہدری ریاض پر آمدن سے زائد اثاثے کیابنانے کا جرم ثابت ہو گیا جس کے بعد نیب کی خصوصی عدالت نے چوہدری ریاض کو 10سال قید اور 5کروڑ جرمانے کی سزا سنا دی ہے ۔