- الإعلانات -

چینی سیکنڈل ،حکومت اس حوالے سے کچھ نہیں کر سکے گی

عمران خان اپوزیشن کو بھول کر عوامی مفاد کے تحت کام کرے ، ایس کے نیازی

اسلا م آ باد( روز نیوز رپورٹ )چینی سیکنڈل میں سب لوگ ، سب پیسہ والوں کی شوگر ملز ہیں ، عمران خان اس حوالے سے کچھ نہیں کر سکے گا، زرداری چینی کا بادشاہ ہے ، سارے ماضی کا رونا ہی روتے ہیں ، روزنیوز کے پروگرام ’’ سچی بات ‘‘ میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کہ حکومت کو اپوزیشن کے ساتھ بیٹھے اگر مفروضہ ہے عمران خان اپوزیشن کی خواہشات پوری نہیں کرے گا وہ اپوزیشن کو بھول کر عوامی مفاد کے تحت کام کرے ، اسی سے حالات بہتر ہوگئے ہیں ،