- الإعلانات -

کراچی میں کیبلز پر انڈین چینلز چل رہے ہیں

حکومت سہولیات دے لوگ اور بھی سرمایہ کاری کرنے کیلئے تیار ہیں

اسلام آ باد ( روز نیوز رپورٹ )کراچی میں کیبلز پر انڈین چینلز چل رہے ہیں ، یہ درست ہے کام ہو رہے ہیں ، بیرون دنیا والے ہمارے ملک میں سرمایہ کاری کررہے ہیں ، اوورسیز نے 18 لاکھ گز کے حساب سے زمین خریدی، حکومت سہولیات دینا شروع کردے تو لوگ اور بھی سرمایہ کاری کرنے کیلئے تیار ہیں ، جو 73سال سے کرپٹ سیاستدان ہیں انہیں جیل میں ڈال دینا چاہئے ، یہ سیاست دان اکھٹنے نہیں بیٹھیں گے، روزنیوز کے پروگرام ’’ سچی بات ‘‘ میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اچھے کام کی تعریف کرنا چاہئے ۔