- الإعلانات -

ملک میں امنعنقا ، چوری ، ڈاکہ عام، پولیسناکام، ملاوٹ کی بھر مار، بیماری عام ، ہسپتالوں کا براحال ، مہنگائی عروج پر ہے،ایس کے نیازی

پاکستان بننے سے لیکر آج تک سیاسی لوگ اکھٹے نہیں بیٹھے ، تعمیراتی کام ہو رہے ہیں ، ریمنٹینس بڑھ رہی ہیں ، لوکل سطح پر عوام کو کوئی سہولت نہیں مل رہی
ٹی وی پر سب اچھا کی رپورٹ ہے ،عمران خان اچھا اور نیک نیت وزیر اعظم ہے ، میعشیت خراب ہو گیتو اس سے نواز شریف کو کیا سروکار ، کوئی سول ادارہ عمران کی بات ماننے کوتیار نہیںپچاس لاکھ گھروں میں سے کیا کوئی گھر بنا ، بلڈنگ پیکج پر کام ہوا;238;دفاتر میں جاتے ہوئے خوف آتا ہے ، یہاں قحط الرجال ہے ، سول ادرے تباہی کی طرف جار ہے ہیں ،روز نیوز کے پروگرام سچی بات میں گفتگو
اسلام آباد(روزنیوزرپورٹ)پاکستان بننے سے لیکر آج تک سیاسی لوگ اکھٹے نہیں بیٹھے ، تعمیراتی کام ہو رہے ہیں ، ریمنٹینس بڑھ رہی ہیں ، لیکن امن وامان نہیں ہے ، چوری ، ڈاکہ عام ہے ، پولیس نام کی کو ئی چیز نہیں ، اشیائے خودونوش میں ملاوٹ ہے ، ادویات مہنگی ہیں ، بیماری عام ہے ، ہسپتالوں کا حال برا ہے ، مہنگائی عروج پر ہے ، لوکل سطح پر عوام کو کوئی سہولت نہیں مل رہی ، ٹی وی پر سب اچھا کی رپورٹ ہے ، روزنیوز کے پروگرام ’’ سچی بات ‘‘ میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہعمران خان اچھا اور نیک نیت ہے ، حکومتی اکنامک خراب ہوتی ہے تو عمران خان کی حکومت خراب ہو گی ، اس سے نواز شریف کو کیا سروکار ہے ، کوئی سول ادارہ عمران کی بات ماننے کوتیار نہیں ، پچاس لاکھ گھروں میں کوئی گھر بنا ، بلڈنگ پیکج پر کام ہوا، دفاتر میں جاتے ہوئے خوف آتا ہے ، یہاں قحط الرجال ہے ، سول ادرے تباہی کی طرف جار ہے ہیں ۔

ایس کے نیازی