- الإعلانات -

ابھی باتیں زیادہ ہورہی ہیں سیاسی افراتفری نہیں ہوئی

بجلی ،گیس کی قیمتیں بڑھیں گی تو اس سے افراط زر میں اضافہ ہو گا،ماہر معاشیات

اسلام آ باد( روز نیوز رپورٹ )جہاں بھی افراتفری ہو وہ معیشت کے لئے اچھی نہیں ہوتی ، ابھی باتیں زیادہ ہورہی ہیں سیاسی افراتفری نہیں ہوئی ، بجلی کی قیمتیں بڑھیں گی تو اس سے افراط زر بڑھے گی ، تو سٹیٹ بینک انٹر لسٹ ریٹ بڑھائے گا، پھر معاشی تباہی شروع ہوجائے گی ، انہوں نے روزنیوز کے پروگرام ’’ سچی بات ‘‘ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اگر کووڈ نہ ہوتا تو پاکستان کی معیشت اور مزید تباہ ہو چکی ہوتی ۔