- الإعلانات -

کام میں رکاوٹ ڈالنے والوں کو سزا ملنا چاہئے ،محسن شیخانی

اسلام آ باد ( روز نیوز رپورٹ )سول اداروں کے جو افراد سیٹوں پر بیٹھے ہیں وہ اپنی اجارہ داری سمجھتے ہیں ، اور کام میں رکاوٹ ڈالنے والوں کو سزا ملنا چاہئے ، یہ ملک دشمن عناصر ہیں ، مائنڈ سیٹ کو تبدیل کرنا ہو گا، جو اچھا کام کرے اس داد دیں جو خرابی پیدا کررہا ہے اس کو سزا دیں سب کو مواقع ملنے چاہئے ، انہوں نے روزنیوز کے پروگرام ’’ سچی بات ‘‘ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہہمارے ملک میں خدا کا خاص کرم ہے ۔