- الإعلانات -

کراچی میں سڑکوں اور سیوریج کاکام جا ری ہے،ڈھیڈی

اسلام آ باد (روز نیوز رپورٹ )کراچی میں سڑکوں ، سیورج پر کام جا ری ہے ، پشاور میں بھی بی آر ٹی منصوبہ تیار ہو گیاہے جب آپ گراءونڈ میں آتے ہیں تو اور حالات ہوتے ہیں ، باہر بیٹھ کر اور حالات ہوتے ہیں ، میں تحریک انصاف کا ہمدرد ہوں ، جھوٹی بات نہیں کرتا، ملک میں کام ہو رہا ہے ، 73سال کے بگاڑ کو ایک دن میں درست نہیں کر سکتے ، یہ ساسی ایکٹوزم اچھا نہیں ہو گا اوپر سے حالات معاملات ٹھیک کرنے ہونگے ، میں ملک و عوام کیلئے کچھ کریں عوام کو خوشحال بنائیں ، خان صاحب نے جو گھروں کا اعلان کیا تھا وہ تیار ہیں ، آنے والے پندرہ بیس دن میں ان منصوبوں کا اعلان کر دیا جائیگا، اگلے تین سال میں تین لاکھ مکان بنیں گے ،عوام عملاًدیکھیں گے کہ کام ہو رہا ہے