- الإعلانات -

پولیس کاحساس ادارے کے ہمراہ سرچ آپریشن،9افرادگرفتار

ملتان ۔ ملتان پولیس کا حساس ادارے کے ہمراہ سرچ آپریشن ،گھرگھرتلاشی لی گئی ،9افرادکوحراست میں لے لیاگیا۔ذرائع کے مطابق ملتان پولیس نے حساس ادارے کے ہمراہ جلیل آبادکے علاقے غوثیہ کالونی اوردیگرعلاقوں کو صبح سے ہی گھیرے میں لے لیااور ساراروڈ بلاک کردیا۔300گھروںکی تلاشی لی گئی۔ اس دوران 9مشکوک افرادکوپولیس نے حراست میں لے لیا۔