- الإعلانات -

کسی صورت میڈیا کو پابند ی برداشت نہیں کرنا چاہئے، مالک

اسلام آ باد (روز نیوز رپورٹ ) روز نیوز کے پروگرام سچی بات میں سینئر صحافی میاں مالک نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کسی صورت میڈیا کو پابند ی برداشت نہیں کرنا چاہئے ، ہر رپورٹنگ کا ایک طریقہ ہے ، دنیا میں بہت طریقے ہیں ، یہ کوئی راءٹ سائنس نہیں صرف سی سی پی او کو بچانے کیلئے سارا ڈرامہ ہوا تھا، حکومت ڈھٹائی سے کھڑی ہو ئی ہے ، بالکل درست فیصلہ ہوا میں خوش ہوں ، ہر ایک کو اپنا حصہ ڈالنا چاہئے ۔

پابند ی