- الإعلانات -

ہائیکورٹ فیصلہ اچھا ہے ، پابندی بڑی مضحکہ خیز تھی،مالک

میڈیا نے کوئی خلاف ورزی نہیں کی، حکومت اور پولیس نے تمام معلومات دیں ، ان کو صرف تشہیر کیا
اسلام آباد (روزنیوزرپورٹ)سینئر صحافی میاں محمد مالک نے روز نیوز کے پروگرام سچی بات میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہائیکورٹ فیصلہ بہت اچھا ہے ، پابندی بڑی مضحکہ خیز تھی، واقعہ کو کور کرنے کا طریقہ ہوتا ہے ، میڈیا نے کوئی خلاف ورزی نہیں کی، حکومت اور پولیس نے تمام معلومات دیں ، میڈیا نے ان کو صرف تشہیر کیا ہے ، واقعہ کو کوریج نہ کرنا عجیب بات ہے ،

میاں مالک