- الإعلانات -

میڈیا کے ساتھ انٹرایکشن ضروری ہے ،سیکرٹری جنرل سپریم کورٹ بار

اسلام آ باد ( روز نیوز رپورٹ ) روز نیوز کے پروگرام سچی بات میں سیکرٹری جنرل سپریم کورٹ بار شمیم الر حمٰن نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نظام انصاف یہ ہے کہ اگر کوئی متاثرہ ہے تو تو اس کے خلاف کوئی کہیں ہو تو انصاف فراہمی کا موقع دیا جائے ، مسئلہ ہ ہے ملزم کو صرف متاثرہ ہی پہچان سکتا ہے ، اس کے باوجود میڈیا نے ملزم کی تصاویر جلائیں ، اس کیس میں ایکشن بھی ہونا چاہئے ، میڈیا کو علم نہ ہو ، تصویر چلانے سے کیا نقصان ہوا، میڈیا کے ساتھ انٹرایکشن ضروری ہے ، متاثرہ کے لئے انصاف حاصل کرنا مشکل ہو جائیگا، نظام انصاف کے لئے بھی مسئلہ پیدا ہو جائیگا ۔انٹرایکشن