- الإعلانات -

نیازی صاحب آپ نے اسے چیلنج کر کے بہت اچھا کام کیا ۔ شمیم الرحمٰن

اسلام آ باد( روز نیوز رپورٹ)اگر میڈیا تصاویر چلا رہا ہے تو بھی کہیں ٹیکینکل طور پر متاثرہ کو نقصان ہوتا ہے ، اور جو ثبوت ہیں اس پر بہت زیادہ اثر پڑے گا، آپ نے اسے چیلنج کر کے بہت اچھا کام کیا ، روز نیوز کے پروگرام سچی بات میں شمیم الر حمٰن نے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اس حوالے سے بڑا واضح فیصلہ آنا چاہے کہ راءٹ آف انفارمیشن بھی متاثر نہ ہو اور ملزم کو سزا ملے ، متاثرہ بھی محفوظ رہے ۔

چیلنج