- الإعلانات -

وٹنس پروٹیکشن لاء 2019کے تحت کوریج کو روکا

اس لا میں ایک چیز اور موجود ہے کہ متاثرہ کا اصل نام ظاہر نہیں کیا جاتا،شمیم الرحمان

اسلام آباد(روزنیوزرپورٹ)سیکرٹری جنرل سپریم کورٹ بار شمیم الرحمان ملک نے کہا کہ وٹنس پروٹیکشن لاء 2019کے تحت کوریج کو روکا ، کیونکہ متاثرہ کو تحفظ دینا تھا ، اس لا میں ایک چیز اور موجود ہے کہ متاثرہ کا اصل نام ظاہر نہیں کیا جاتا، اور عدالت میں بھی اس عرفی نام سے پیش ہوتی ہے ، نیز عدالت میں پیشی کے تحت ملزم اور متاثرہ بھی ایک دوسرے کو نہ دیکھ سکیں ، روزنیوز کے پروگرام سچی بات میں انہوں نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پہلے بھی قوانین موجود تھے ، جب 2019 میں قانون آیا اس پر مزید کام کرنے کی ضرورت ہے ، ملزم موقع سے بھاگ گیا تو متاثرہ کی شناخت ضروری ہے ،

شمیم الرحمان