- الإعلانات -

جو ملک میں چل رہا ہے ایسا نظام میں نے کبھی نہیں دیکھا،جسٹس (ر)شائق عثمانی

یہ ہما ارے ملک کے لئے اچھا نہیں ، سیاست اور معیشت بھی عجیب نظام کا شکار ہے ، کوئی چیک انڈ بیلنس بالکل ہی نہیں ، سچی بات میں گفتگو
اسلام آباد(روزنیوزرپورٹ)جسٹس (ر)شائق عثمانی نے روزنیوز کے پروگرام ’’ سچی بات ‘‘ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے ملک میں سیاست زیادہ چل رہی ہے ، جب تک گرفتاری نہ ہو تو پریشان تھے اور اب ہو تو فائدہ اٹھانا چاہ رہے ہیں ، ایسا نظام میں نے کبھی نہیں دیکھا، یہ ہما ارے ملک کے لئے اچھا نہیں ، سیاست اور معیشت بھی عجیب نظام کا شکار ہے ، کوئی چیک انڈ بیلنس بالکل ہی نہیں ، افسوس کی بات ہے اور یہ بات انتہائی پریشانی کی بات ہے ۔
جسٹس (ر)شائق عثمانی