- الإعلانات -

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ انتہائی مستحسن ہے،ایس کے نیازی

اسلام آ باد ( روز نیوز رپورٹ )عمران خان کے کونشن سینٹر میں خطاب کے حوالے سے ایس کے نیازی نے کہا کہ وزیر اعظم کو دس روپے بھی پارٹی پرنہیں لگانے چاہئیں ،چیف جسٹس کو بھی جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو خط لکھا ،یہ عدالت کا مسئل ہے ہم اس پر کیا کہہ سکتے ہیں ، ایس کے نیازی نے کہا کہ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ انتہائی مستحسن ہے ، حکومت کو بھی معاملات دیکھنے ہونگے

مستحسن