- الإعلانات -

عمران خان سے ایک سو ل ادارہ درست نہیں ہوا،ایس کے نیازی

ان کی ٹٰیم مس رپورٹنگ کرتی ہے ، عمران خان کو سوچ تبدیل کرنا ہو گی

اسلام آ باد ( روز نیوز رپورٹ )عمران خان سے ایک سو ل ادارہ درست نہ ہوا، ان کی ٹٰیم ان کو درست رپورٹ نہیں دیتی ، عمران خان اچھے ہیں لیکن خوشا آمد پسند بھی ہیں ، ان کی ٹٰیم مس رپورٹنگ کرتی ہے ، عمران خان کو سوچ تبدیل کرنا ہو گی، لوگوں سے ملنا ہو گا، حالات کو سمجھنا ہو گا، انہوں نے مزید کہا کہ کیس میں قانون لگانے ہیں وہ پورے کرینگے ، متاثرہ کانقصان نہیں ہونا چاہئے ، روزنیوز کے پروگرام سچی بات میں انہوں نے گفتگو کرتے ہوئے کہالوگ کہتے ہیں نیازی صاحب آپ کی درخواست کے دباءوپر ملزم کو گرفتار کیا گیا ، ، کچھ کہتے ہیں پہلے سے گرفتار کیا گیا تھا، ظاہر اب کیا گیا ، ایس کے نیازی نے کہا کہ جہاں ہیومن راءٹس کی خلاف ورزی آئی ہم نے اس حوالے سے کام کیا عدالتوں میں بھی گئے ، کوشش کی کہ عوام کو ریلیف ملے ، انہوں نے کہا کہ ایسے مجرموں کو پھانسی سے بھی زیادہ سزا ہو تو وہ جائز ہے ، ایسے ملزمان کو پھانسی دینی چاہئے ،

سو ل ادارہ