- الإعلانات -

سیکرٹری جنرل پاکستان تحریک انصاف و رکن قومی اسمبلی عامر محمود کیانی سیاسی دورےپر خوشاب روانہ

مرکزی سیکرٹری جنرل پاکستان تحریک انصاف و رکن قومی اسمبلی عامر محمود کیانی صاحب کی قیادت میں جناب عطاء اللہ شادی خیل، محسن حسنین ملک ، علی خان، عبدالحمید پوٹھی، گل اصغر خان بگھوڑ، طاہر انجم، آمنہ ملک، ملک غلام حسین ، حبیبِ اورکزئی، سردار منصور وسیم دیگر کارکنان قافلے کی صورت میں اسلام آباد سے خوشاب کی طرف رواں دواں.

خوشاب میں کارکنان سے ملاقات کریں گے اور خطاب کریں گے.