- الإعلانات -

پشاورمیں مدرسے کے قریب دھماکہ؛ 19 بچے زخمی

پشاور: دیرکالونی میں سپن جماعت کے قریب دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں 19 بچے زخمی ہوگئے۔روزنیوزکے مطابق پشاور کے علاقے دیرکالونی میں مدرسے کے قریب دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں 19 بچے زخمی ہوگئے۔ ابتدائی طور پر 19 سے زائد زخمی بچوں کو ابتدائی طبی امداد کے ساتھ اسپتال منتقل کیا جارہا ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکے کی نوعیت معمول کی جارہی ہے۔اس سے قبل نیکٹا نے بھی پشاوراورکوئٹہ میں دہشت گردی سے متعلق الرٹ جاری کی تھی۔