- الإعلانات -

لندن اور پیرس کی مساجد میں بھی حسن نیازی کیلئے دعائیہ تقریبات

مرحوم و مغفور کیلئے تعزیتی دعائیں اور ایس کے نیازی سے تعزیت کا اظہار
اسلام آباد (روزنیوزرپورٹ)جن لوگوں کے بھائی فوت ہو جاتے ہیں ،وہ ہی بھائی کا درد محسو س کر سکتا ہے ، ایس کے نیازی کیلئے لندن کی مرکزی جامع مسجد میں تعزیتی پروگرام رکھا گیا، پیرس میں پیر احمد نے آستانہ عالیہ پر پروگرام رکھا ، بہت سارے لوگ اب بھی تعزیت کر رہے ہیں ، اللہ تعالیٰ حاجی حسن کی مغفرت فرمائی ، سردار خان نیازی کو صبر جمیل عطا فرمائے