- الإعلانات -

پرویز مشرف اشتہاری،عدالتی حکم نامہ فارم ہاﺅس کے گیٹ پر چسپاں

اسلام آباد سابق صدر پرویز مشرف کو اشتہاری قرار دیئے جانے کا عدالتی حکم نامہ چک شہزاد فارم ہاﺅس کے گیٹ پر چسپاں کر دیا گیاہے ۔تفصیلات کے مطابق عدالتی حکم  میں کہا گیاہے کہ پرویزمشرف ولدسیدمشرف الدین عدالتی حکم پرجان بوجھ کرعمل نہیں کررہے،پرویز مشرف 12 جولائی کوعدالت میں پیش ہوں