- الإعلانات -

آئی جی پنجاب کا کامونکی می ںفائرنگ سے تین افراد کی ہلاکت کے واقعہ کا نوٹس

لاہور انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب انعام غنی نے کامونکی میں موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے تین افراد کی ہلاکت کے واقعہ کا نوٹس لے لیا ۔

آئی جی پنجاب نے آر پی او گوجرانوالہ سے واقعہ کی رپورٹ طلب کرتے ہوئے ملزمان کو جلد از جلد گرفتار کرکے سخت قانونی کاروائی کا حکم دیا۔