- الإعلانات -

اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کورونا سے صحت یاب

اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کورونا سے صحت یاب ہوگئے۔

اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کورونا کی وجہ سے دو ہفتے سے چھٹی پر تھے اور اب وہ کورونا سے صحتیاب ہوگئے جس کے بعد انہوں نے پیر کے روز سے کیسز کی سماعت شروع کردی۔

کلبھوشن کیس میں جسٹس میاں گل حسن ویڈیو لنک کے ذریعے لارجر بنچ کا حصہ بنے تھے۔