- الإعلانات -

گیس معاملہ،تھرڈ پارٹی چیکینگ اچھا اقدام،لاک ڈاءون کا فائدہ نہیں ،ایس او پیز پر عمل کیا جائے،ایس کے نیازی

سیاسی جماعتوں کو ایس او پیز کا خیال رکھنا چاہئے، حکومت نے جلسے کیے تو غلط کیا، ماسک پہننا ، فاصلہ رکھنا انتہائی ضروری ہے ، کرونا کے علاج سے بہتر احیتاط ہے ، ہمارے لیڈر احتیاط کرنے کی تاکید کریں
حکومت اپوزیشنجلسے کرائم ہیں ، ہر چیز صحت سے منسلک ہے ، کرونا ایک سے دوسرے میں پھیلتا ہے ، اللہ تعالیٰ نے ہ میں کرونا سے بچایا اب دوبارہ ہ میں کرونا میں نہیں جانا چاہئے
حکومت خود جلسے کر رہی ہے ، تو پھر رٹ کیسی ، کرونا کے حوالے سے پنجاب میں پولیس نظر ہی نہیں آئی ،تھرڈ پارٹی چیکنگ اچھی بات ہے ، ضروریات زندگی میں گیس ، بجلی ، پیٹرول شامل ہیں یہ ہی زمینی حقائق یہ ہی ہیں

اسلام آباد(روزنیوزرپورٹ)سیاسی جماعتوں کو ایس او پیز کا خیال رکھنا چاہئے، حکومت نے جلسے کیے تو غلط کیا، ماسک پہننا ، فاصلہ رکھنا انتہائی ضروری ہے ، کرونا کے علاج سے بہتر احیتاط ہے ، ہمارے لیڈر احتیاط کرنے کی تاکید کر سکتے ہیں ، کرونا کا کوئی علاج نہیں ، صرف احتیاط ہے ، لوگوں میں احتیاطی تدابیر اپنائی جائیں ، لاک ڈاءون کر دیں ، لوگ گھروں میں اکھٹے ہونگے ، عوام کو یہ تسلیم کرنا ہو گا کہ کرونا سے کیسے بچا جائے ، حکومت اپوزیشن جو کررہی ہے وہ سب کرائم ہے ، حکومت کو ملک کو بند کرنے سے کوئی فائدہ نہیں ہو گا، ان خیالات کا اظہار پاکستان گروپ آف نیوز پیپرز کے چیف ایڈیٹر اور روزنیوز کے چیئرمین ایس کے نیازی نے کہا کہ ہر چیز صحت سے منسلک ہے ، کرونا ایک سے دوسرے میں پھیلتا ہے ، جلسے جلوس نہیں ہونے چاہئیں ، اللہ تعالیٰ نے ہ میں کرونا سے بچایا اب دوبارہ ہ میں کرونا میں نہیں جانا چاہئے ، حکومت خود جلسے کر رہی ہے ، تو پھر رٹ کیسی ، انہوں نے کیا کرونا کے حوالے سے پنجاب میں پولیس نظر ہی نہیں آئی ، ایس کے نیاز ی نے تھرڈ پارٹی چیکنگ کے حوالے سے کہا کہ عمران غزنوی بتائے تھرڈ پارٹی چیکنگ اچھی بات ہے ، اچھا فیصلہ کیا ہے ، زمینی حقائق یہ ہی ہیں ، کہ ضروریات زندگی میں گیس ، بجلی ، پیٹرول شامل ہیں ، اب ایک مسجد کے 20لاکھ بل آگیا ، جو جمع ہے ، لوگ کس کے آگے روئیں کدھر جائیں ، میٹر چیکنگ اہم مسئلہ ہے ، گیس کا اچھا کیا، اس پر عمل جلد ہونا چاہئے ، عالمی کمیٹی ہو جہاں جھگڑا ہو بہتر تھرڈ چیکنگ کریں ، ان مسائل پر توجہ دینے کی ضرورت ہے ، گیس کے مسائل ہیں ، چھوٹے بل جن کو آئے تھے بڑے بل بھیج دیئے ہیں ، ، تھرڈ پارٹی کے حوالے سے عمران خان نے احسن اقدام اٹھایا ہے ،