- الإعلانات -

ملا اختر منصور کے پاکستانی شناختی کارڈ اور پاسپورٹ حاصل کرنے پر تشویش ہے رہنما تحریک انصاف

اسلام آباد  پاکستان تحریک انصاف کے رہنماءاسد عمر نے کہا ہے کہ ملا اختر منصور کے پاکستانی شناختی کارڈ اور پاسپورٹ حاصل کرنے پر تشویش ہے، پاکستان پر گھٹیا الزام تراشی بند کی جائے۔
مزید اسد عمر  نے کہا کہ امریکہ کے افغانستان پر 15 سالہ قبضے کے دوران پاک، افغان سرحد کو بند نہیں کیا گیا حالانکہ پاکستان سے یہ توقع کی جاتی ہے کہ افغانستان کے ساتھ سرحد کو بند کرے۔، اے پی این ایس سمیت حالیہ دہشت گرد حملے افغان سرزمین سے ہوئے۔ ملا اختر منصور کے پاکستانی شناختی کارڈ اور پاسپورٹ حاصل کرنے پر تشویش ہے۔