- الإعلانات -

مولانا فضل الرحمان کی آصف زرداری سے طویل ملاقات ، سسٹم بچانے پر اتفاق ہو گیا

لندن  جمعیت علماءاسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے سابق صدر آصف زرداری سے  طویل  ملاقات کی ہے جس میں پاناما لیکس کے معاملے کے بعد پیدا ہونے والی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ ذرائع کے مطابق مولانا فضل الرحمان نے سابق صدر کو نواز شریف کا خصوصی پیغام پہنچایا اور انہیں وزیر اعظم سے ملاقات کا مشورہ دیا ، دونوں کے درمیان ملاقات میں یہ اتفاق کیا گیا کہ سسٹم کو ڈی ریل نہیں ہونے دیں گے ۔