- الإعلانات -

عمران خان کو اب میدان جنگ میں دیکھیں گے، مریم نواز

maryam-nawaz
مریم نواز شریف نے ایک ٹویٹ میں کہا کہ عمران خان کو اب میدان جنگ میں دیکھیں گے۔ این اے 122 میں عمران خان کی ہار اصل ہیٹ ٹرک ہوگی۔ مریم نواز کا کہنا تھا کہ تکنیکی معاملات کے پیچھے چھپنا آسان جبکہ میدان میں لڑنا مشکل ہے۔ مسلم لیگ (ن) کی اکثریت نے ضمنی الیکشن میں جانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ہم عوام سے عوام کیلئے اور عوام کے ذریعے آتے ہیں۔ عوام ہی ہماری اصل طاقت ہیں.