- الإعلانات -

پی آئی او سہیل علی خان کی تعیناتی مستحسن اقدام ہے

سہیل علی خان قابل اور اچھی شہرت رکھنے والے آفیسر ہیں ، ایس کے نیازی کی گفتگو

اسلام آباد (روزنیوزرپورٹ) وزیر اعظم عمران خان کے دور میں تمام کام میرٹ پر ہو رہے ہیں جس کے مثبت نتاءج بھی برآمد ہو رہے ہیں ، روزنیوز کے پروگرام سچی بات میں ایس کے نیازی نے کہا کہ جو پہلے پرنسپل انفارمیشن کے عہدے پر خاتون تعینات تھیں وہ بھی بہت قابل تھیں اب بھی وزارت اطلاعات و نشریات کے انفارمیشن گروپ گریڈ بیس کے آفیسر سہیل علی خان کو جو ڈی جی ;47; پی آئی او تعینات کیا ہے یہ انتہائی مستحسن اور قابل تعریف فیصلہ ہے ، سہیل علی خان انتہائی قابل ، اچھی شہرت رکھنے والے آفیسر ہیں ،حکومت کی جانب سے ان کا انتخاب بھی بہترین نتاءج کا حامل ہو گا،