- الإعلانات -

جان کا خطرہ: سندھ اسمبلی کی ڈپٹی سپیکر شہلا رضا کو بم پروف گاڑی مہیا

کراچی دہشت گردوں کی جانب سے حملے کے خطرے کے پیش نظرحکومت سندھ نے سندھ اسمبلی کی ڈپٹی سپیکر شہلا رضا کی جان کو بم پروف گاڑی مہیا کردی ہے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کی منظوری کے بعد شہلا رضا کو بم پروف گاڑی مہیا کردی گئی ہے جس کی مالیت 51 لاکھ روپے بتائی جاتی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ شہلا رضا نے وزیر اعلیٰ سندھ کو اپنی جان کو خطرے سے متعلق آگاہ کیا تھا