- الإعلانات -

پاک افغان سرحد کے قریب سیکیورٹی فورسز کی کارروائی ،تین دہشت گرد ہلاک ،متعدد زخمی

شمالی وزیر ستان شمالی وزیر ستان میں پاک افغان سرحد کے قریب سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان جھڑپ کے نتیجے میں 3دہشت گرد ہلاک اور چار زخمی ہو گئے ذرائع  کے مطابق پاک افغان سرحد کے قریب سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان جھڑپ ہوئی جس میں تین دہشت گرد مارے گئے اور چار زخمی ہو گئے ۔سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے مزید ساتھیوں کو پکڑنے کے لیے علاقے میں سرچ آپریشن شروع کردیا