- الإعلانات -

حکومت کا ملکی دفاعی بجٹ میں 788 ارب روپے اضافہ کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد   حکومت نے ملکی دفاعی بجٹ میں 788 ارب روپے کے اضافے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے آئندہ بجٹ میں دفاعی بجٹ میں اضافے کافیصلہ کر لیا ہے جو 132 ارب روپے سے بڑھا کر 920 ارب روپے کر دیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق یہ فیصلہ دہشت گردی کےخلاف جنگ اور بھارتی جنگی عزائم کے پیش نظر کیا گیا ہے۔