- الإعلانات -

صدر ممنون حسین کا نواز شریف سے ٹیلی فونک رابط

اسلام آباد صد ر مملکت ممنون حسین نے وزیراعظم نوازشریف سے ٹیلی فونک رابطہ کیا اور صحت کے بارے میں دریافت کیا ۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نوازشریف سے صدر ممنون حسین نے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے جس دوران صدر مملکت کا کہناتھا کہ اللہ آپ کو جلد صحت عطا فرمائے اور عوام آپ کی صحت کیلئے دعا گو ہیں ۔