- الإعلانات -

نواز شریف میری باتوں کو دل پر نہ لینا اللہ آپکو صحت دیے ،بلاول بھٹو

میر پور پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے میر پور میں جیالوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نواز شریف شدیدعلیل ہیں۔ میری دعا ان کے ساتھ ہے اور رہے گی۔میری گزارش ہے کہ تمام پاکستانی ان کیلئے خصوصی دعا کریں۔میری نواز شریف سے درخواست ہے کہ ہماری باتوں کو دل پر نہ لیا جائے۔ہمارے کسی سے ذاتی اختلافات نہیں۔انہوں نے مجمع سے نعرے لگائے کہ مودی کے یار کو کرپشن کے سردار کو ایک دھکا اور دو۔