- الإعلانات -

دعاؤں سے ہی وزیراعظم کی سرجری کامیاب رہی :مریم نواز

لاہور maryamوزیراعظم کی صاحبزادی مریم نواز کا کہنا ہے کہ ماں کی دعائیں رنگ لائی ہیں اور وزیر اعظم نواز شریف کی سرجری بخیر وعافیت ہوگئی ہے تاہم آپریشن مکمل ہونے میں ابھی مزید وقت لگ سکتا ہے ۔انہوں نے قوم سے مزید دعاوں کی بھی درخواست کی۔