- الإعلانات -

وزیراعظم کو ہوش آ گیا ،بچوں اور اہلیہ کو دیکھنے کی اجازت مل گئی

وزیراعظم نوازشریف سرجری کے بعد ہوش میں آ گئے ہیں ذرائع کے مطابق وزیراعظم نوازشریف کو ہوش آ گیاہے جس کے بعد ڈاکٹرز نے وزیراعظم نوازشریف کو دیکھنے کیلئے بچوں اور اہلیہ کو اجازت دیدی ہے ۔

واضح رہے کہ وزیراعظم نوازشریف کی آج صبح اوپن ہارٹ سرجری کی گئی تھی جس کے بعد انہیں ریکوری کیلئے آئی سی یو منتقل کیا گیا تھا ۔