- الإعلانات -

نادرامیں پالیسی ہدایات جاری کر دیں،چوہدری نثار

اسلام آباد وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار نے نادرامیں پالیسی ہدایات جاری کر دیں ہیں ۔
تفصیلات کے مطابق ڈائٹریکٹرجنرل کی 16اسامیاں ختم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیاہے جس کے بعد نادرا میں 10ڈائریکٹر جنرل رہ گئے ہیں جبکہ اس سے قبل 26ڈائریکٹر جنرل کام کر رہے تھے ۔نادرا ہیڈ کواٹر میں 5اور 5فیلڈ ڈائریکٹر جنرل رہ گئے ہیں ۔