- الإعلانات -

پاناما لیکس شفاف تحقیقات کرپٹ حکمرانوں کو پھانسی تک لے جا سکتی ہے،پی ٹی آئی رہنما عطا اللہ کھوسہ

تفصیل کے مطابق پی ٹی آئی کے سابق ضلعی صدر عطا اللہ کھوسہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوے کہا ہے کہ اگر پاناما لیکس کی شفاف تحقیقات ہو جائیں تو حکومت کا اصل چہرہ سامنے آ جائے گا ۔ مزید انکا کہنا تھا کے ملک نازک دور سے گزر رہا ھے مزید یہ ملک کرپشن کی متہمل نہیں ہو سکتا ، پاکستان کی عوام جاگ گئی ہے جو کے ہر شعبے میں موجود کرپٹ عناصر کس احتساب چاہتے ہیں ، ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کے اگر پیپلز پارٹی ساتھ چھوڑ بھی دے تو بھی تحریک انصاف پاکستانی عوام کی جنگ اکیلے لڑنے کو بھی تیار ہے