- الإعلانات -

چار حلقوں میں سے آخری وکٹ بہت جلد گرنے والی ہے،جہانگیر خان ترین

اسلام آباد  پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین خان نے کہاہے کہ آئندہ ہفتے این اے 110 کی فیصلہ کن سماعت ہوگی  امید ہے (ن)لیگ کے چار حلقوں میں آخری وکٹ بھی جلد گر جائیگی ۔ انہوں نے کہا کہ ہمارا مقدمہ مضبوط ہے ، حلقے میں 30 ہزار وٹ غائب ہوئے ۔ این اے 110سے متعلق کیس میں اہم پیش رفت ہوئی ہے ۔ این اے 110میں ہمارا میدوار 20 ہزار ووٹوں سے ہارا  30 ہزار ووٹ تھیلوں سے غائب ہیں ۔ جہانگیر ترین نے کہا کہ گزشتہ سماعت پر نوٹس لیا گیا تو نادرا نے سی ون رپورٹ جمع کرادی