- الإعلانات -

راولپنڈی میں میٹرو بس سروس معطل کردی گئی،

راولپنڈی راولپنڈی میں میٹرو بس سروس جزوی طور پر معطل کر دی گئی۔

ذرائع  کے مطابق میٹرو سٹیشنز کی مرمت کیلئے فیض احمد فیض سے اسلام آباد سیکرٹریٹ تک میٹرو بس سروس بند کر دی گئی ہے جبکہ صدرسے فیض احمد فیض سٹیشن تک میٹرو سروس کو بحال کر دیا گیا ہے ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ آندھی اور طوفان کے باعث میٹرو سٹیشنز کو نقصان پہنچا تھا جن کی مرمت کیلئے میٹرو بس سروس کو جزوی طور پر معطل کیا گیا ہے۔