- الإعلانات -

کلریکل سٹاف اور اسسٹنٹ کی عید ہو گئی انکے گریڈوں میں اضافے کا اعلان

اسلام آباد وفاقی وزیر خزانہ نے بجٹ پیش کرتے ہوئے نچلے طبقے کے سرکاری ملازمین کیلئے خصوصی اعلانات کئے۔ انہوں نے کہا کہ گریڈ 7 کے جونیئر کلرک کا گریڈ 9، سینئر کلرک کا گریڈ 9 سے بڑھا کر 11اور اسسٹنٹ کا سکیل بڑھا کر 16 کر دیا گیا ہے جو اس سے پہلے 14 تھا۔