- الإعلانات -

وفاقی بجٹ میں ڈیری ، لائیو سٹاک اور پولٹری کی اشیا پر کسٹمز ڈیوٹی 2فیصد کر دی گئی

اسلام آباد وفاقی بجٹ میں ڈیری ، لائیو سٹاک اور پولٹری کی اشیا پر کسٹمز ڈیوٹی 2فیصد کر دی گئی ہے۔ اس کے علاوہ مچھلی اور جھینگوں کی خوراک پر عائد ڈیوٹیٰ ختم کر دی گئی ہے۔ تھرکول میں استعمال ہونے والے ڈمپرز کی درآمد پر ڈیوٹی ختم کر دی گئی ہے۔وفاقی بجٹ میں وزیراعظم یوتھ سکیموں کیلئے 20ارب روپے بھی مختص کئے گئے ہیں۔